شادی کے بعد اچھی اور خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہوں ‘صبور علی
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ صبور علی نے کہاہے کہ شادی کے بعد اچھی اور خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہوں اور میری دعا ہے کہ سب لڑکیوں کی زندگی ایسے ہی خوشیوں بھری ہو ۔ایک انٹر ویو میں صبور علی نے کہا کہ ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ شادی کر… Continue 23reading شادی کے بعد اچھی اور خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہوں ‘صبور علی