اریبہ حبیب کی رْخصتی کی ویڈیو کے چرچے
کراچی (این این آئی)نوبیاہتا پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی رْخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔اریبہ حبیب کی جانب سے اپنی شادی پر ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے، جہاں آج تک شادی پر گہرے اور ولیمے پر ہلکے رنگ کے ملبوسات کا استعمال کیا… Continue 23reading اریبہ حبیب کی رْخصتی کی ویڈیو کے چرچے