بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق اپنے مؤقف پر معذرت کرلی

datetime 22  جون‬‮  2023

کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق اپنے مؤقف پر معذرت کرلی

کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ و میزبان کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق دیئے گئے اپنے متنازع مؤقف پر معافی مانگ لی ہے۔کنول آفتاب نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں و فالوورز کے ساتھ سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔اس دوران ایک خاتون کی جانب سے گھریلو تشدد سے… Continue 23reading کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق اپنے مؤقف پر معذرت کرلی

بچے مسلمان ہیں لیکن میرا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، سنیتا مارشل

datetime 21  جون‬‮  2023

بچے مسلمان ہیں لیکن میرا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، سنیتا مارشل

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ان کا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے ان پر کوئی زبردستی ہے۔ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سنیتا مارشل نے اعتراف کیا کہ شادی کے روز کیے گئے فیصلے کے تحت ہمارے بچے اسلام کو فولو… Continue 23reading بچے مسلمان ہیں لیکن میرا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، سنیتا مارشل

پاکستانی معروف گلوکار کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

datetime 21  جون‬‮  2023

پاکستانی معروف گلوکار کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

لاہور( این این آئی)معروف گلوکار عاصم اظہر کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا۔انسٹا گرام پر اپنے ایک بیان میں عاصم اظہر نے لکھا کہ پاکستان کے بعد اگر کوئی دوسری جگہ گھر لگتی ہے تو وہ متحدہ عرب امارات ہے اور اب میں اسے سرکاری طور پر اپنا گھر کہہ سکتا ہوں۔عاصم… Continue 23reading پاکستانی معروف گلوکار کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے پر شرمندہ ہوں، عطااللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 20  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے پر شرمندہ ہوں، عطااللہ عیسیٰ خیلوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف گلوکار عطا للہ عیسی خیلوی نے پی ٹی آئی کیلئے ترانے تیار کرنے اور اپنی جدوجہد پر شرمندگی کا اظہار کیاہے ۔دی کرنٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے کہا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے پر شرمندہ ہوں، عطااللہ عیسیٰ خیلوی

عمران خان کےلیے پارٹی نغمےبنائے بےحدسپورٹ کیا مگر اب یہ سب کچھ کرنے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے ،عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 19  جون‬‮  2023

عمران خان کےلیے پارٹی نغمےبنائے بےحدسپورٹ کیا مگر اب یہ سب کچھ کرنے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے ،عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کا کہنا ہےکہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں۔پاک فوج ہے تو پاکستان ہے پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔عطاءاللہ عیسی خیلوی کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج سے دل و جان سے… Continue 23reading عمران خان کےلیے پارٹی نغمےبنائے بےحدسپورٹ کیا مگر اب یہ سب کچھ کرنے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے ،عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی

کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

datetime 19  جون‬‮  2023

کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرا کے پوتے اور اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن دیول اور دریشا اچاریہ کی شادی ممبئی میں ہوئی جس میں خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ کرن دیول کریم رنگ کی شیروانی زیب… Continue 23reading کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی ، ملوث 2افرادگرفتار

datetime 17  جون‬‮  2023

شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی ، ملوث 2افرادگرفتار

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی واردات ہوئی جس دوران چور گھر سے قیمتی سامان چرا کر لے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے اداکارہ شلپا کے منیجر نے ان کے جوہو میں واقع گھر سے قیمتی اشیا چوری ہونے سے متعلق مقدمہ درج کروایا تھا۔درج مقدمے کے تحت… Continue 23reading شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی ، ملوث 2افرادگرفتار

کپل شرما شو کے اداکار نے فیس بک لائیو سیشن میں زہر پی لیا

datetime 14  جون‬‮  2023

کپل شرما شو کے اداکار نے فیس بک لائیو سیشن میں زہر پی لیا

لاہور، جنسی درندوں نے پانچ خواتین کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کپل شرما شو کے اداکار نے فیس بک پر لائیوسیشن کے دوران زہر پی لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو کی ٹیم میں شامل اداکار تیرتھ آنند راؤ نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر لائیو سیشن کیا۔ اس… Continue 23reading کپل شرما شو کے اداکار نے فیس بک لائیو سیشن میں زہر پی لیا

بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے

datetime 14  جون‬‮  2023

بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کی پانچ امیر ترین اداکارائوں نام سامنے آگئے ہیں۔ یہ کونسی پانچ اداکارائیں چلیے آپ کو بتاتے ہیں ۔ ان میں پہلے نمبر پر ایشوریہ رائے ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 824کروڑ بھارتی روپے ہے اگرچہ وہ شوبز سے دور ہیں لیکن ان کی نیٹ ورتھ پر فرق نہیں پڑا۔ دوسرے… Continue 23reading بالی وڈ کی پانچ امیرترین اداکاراؤں کے نام سامنے آگئے

1 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 880