متعدد معروف کرکٹرز مجھے میسیجز بھیجتے ہیں،مومنہ اقبال
لاہور (این این آئی)اداکارہ مومنہ اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد معروف کرکٹرز انہیں میسیجز بھیجتے ہیں۔مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے متعدد سوالوں کا جواب دیا۔میزبان نے سوال پوچھا کہ آج کل خبریں گردش کررہی ہیں کہ کرکٹرز اداکاروں کو پیغامات… Continue 23reading متعدد معروف کرکٹرز مجھے میسیجز بھیجتے ہیں،مومنہ اقبال