اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ میں بچوں کے معاملے پر صلح ہوگئی
کراچی (این این آئی)فیملی کورٹ شرقی میں زیر سماعت اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ میں بچوں کے معاملے پر صلح ہوگئی ۔ فیروزخان نے بچوں کی حوالگی اورعلیزہ نے بچوں کے اخراجات کی درخواستیں واپس لے لیں۔ عدالت نے دونوں فریقین کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹادی. دونوں کے درمیان بچوں… Continue 23reading اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ میں بچوں کے معاملے پر صلح ہوگئی