کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
کراچی(این این آئی)اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ملنے کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔اداکارہ مشی خان نے سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ روز روز ایسی مزیدار خبریں سننے کو ملتی ہیں جن پر سمجھ نہیں آتا کہ ہنسا جائے یا رویا… Continue 23reading کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان