لورالائی میں کوئلے کی کان میں پھنسے 7 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق
لورالائی…… بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں پھنسے 7 مزدور زہریلی گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ روز ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی مقامی کوئلہ کان میں اچانک گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا تو کان بیٹھ گئی اور وہاں… Continue 23reading لورالائی میں کوئلے کی کان میں پھنسے 7 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق