الله کی لاٹھی نے اپنا اصر دیکھا دیا۔
خلیج بنگال میں اٹھنے والاسمندری طوفان ’’ہدہد‘‘ بھارت کے مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس سے آندھراپردیش میں اب تک 6افراد کے ہلاک ہونیکی اطلاع ہے جبکہ 3لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ دوسری طرف جاپان میں سمندری طوفان وانگ فانگ کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں 23افراد زخمی ہوگئے۔… Continue 23reading الله کی لاٹھی نے اپنا اصر دیکھا دیا۔

























