اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

نصیر این ایس جعفر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگادیا گیا۔‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

نصیر این ایس جعفر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگادیا گیا۔‎

اسلام آباد: حکومت نے نصیر این ایس جعفر کو پی آئی اے کا مستقل چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے کا مستقل چیئرمین تعینات کرنے کا حکم دیا تھا۔

خواجہ ا صف کا دھرنوں سے متعلق انوکھا دعوی ـ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

خواجہ ا صف کا دھرنوں سے متعلق انوکھا دعوی ـ جاننے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ ا صف نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی نقصان پہنچانا بدترین دہشتگردی ہے جبکہ سیاسی مقاصد کے حصول اور حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے دعوی کیا کہ دھرنوں کا مقصد بجلی… Continue 23reading خواجہ ا صف کا دھرنوں سے متعلق انوکھا دعوی ـ جاننے کیلئے کلک کریں

وزیر اعظم نے نیول وار کالج کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

وزیر اعظم نے نیول وار کالج کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔‎

لاہور: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع میں پاک بحریہ کا اہم کردار ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے نیول وار کالج کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ نئی عمارت سے پاک بحریہ کی ضروریات پوری… Continue 23reading وزیر اعظم نے نیول وار کالج کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔‎

الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ بلاول کا پھر اصرار‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ بلاول کا پھر اصرار‎

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دشمنوں کو بتانا چاہتا ہوں کراچی سندھ کے تاج کا کوہ نور ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار محمدسیدی کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ میں اس عظیم ہستی کے مزار پر آیا ہوں جس نے… Continue 23reading الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ بلاول کا پھر اصرار‎

بڑے باپ کا بیٹا منشیات کے استعمال پرنوکری سے فارغ‘ ہم کب ہوش کے ناخن لیں گے۔

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

بڑے باپ کا بیٹا منشیات کے استعمال پرنوکری سے فارغ‘ ہم کب ہوش کے ناخن لیں گے۔

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے کو منشیات کا استعمال کرنے پر سرکاری ملازمت سے نکال دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو منشیات کا استعمال کرنے پر سرکاری ملازمت سے نکال دیا گیا ہے۔ حکام… Continue 23reading بڑے باپ کا بیٹا منشیات کے استعمال پرنوکری سے فارغ‘ ہم کب ہوش کے ناخن لیں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی بلوں پر اضافے کی وصولی کو روک دیا۔‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2014

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی بلوں پر اضافے کی وصولی کو روک دیا۔‎

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی تقسیم کا کمپنیوں کو اضافی بجلی بل وصول کرنے سے روک دی اہے اور 11کمپنیوں کو نوٹس بھی جاری کر دیئے ہیں۔ یہ حکم جسٹس اختر من اللہ نے اضافی بلوں کی وصولی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔ بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجلی بلوں پر اضافے کی وصولی کو روک دیا۔‎

1 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 434