اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

متحدہ پی ٹی آئی کشیدگی ختم کرنے کیلیے پی پی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کا رابطہ

datetime 6  اپریل‬‮  2015

متحدہ پی ٹی آئی کشیدگی ختم کرنے کیلیے پی پی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کا رابطہ

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان حلقہ این اے246 میں جاری کشیدگی کو ختم کرانے کیلیے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے سرجوڑ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم اورپی ٹی ائی کے رہنماوں سے پاکستان پیپلزپارٹی اورن لیگ کے رہنماوں نے رابطہ کیاہے اوردونوں جماعتوں کورائے دی ہے کہ الیکشن… Continue 23reading متحدہ پی ٹی آئی کشیدگی ختم کرنے کیلیے پی پی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کا رابطہ

لکی مروت میں انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں دہشتگرد گرفتار

datetime 6  اپریل‬‮  2015

لکی مروت میں انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں دہشتگرد گرفتار

لکی مروت(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کے دوران بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشت گردی فورس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر لکی مروت کے علاقے تترخیل میں کارروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد 2010 میں… Continue 23reading لکی مروت میں انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں دہشتگرد گرفتار

فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم قیصر بلا کو 9 اپریل کو پھانسی دی جائے گی

datetime 6  اپریل‬‮  2015

فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم قیصر بلا کو 9 اپریل کو پھانسی دی جائے گی

فیصل ا باد(نیوز ڈیسک) سزائے موت کے قیدی قیصر عرف بلا کو پھانسی دینے کیلیے ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ کو حکم نامہ موصول ہوگیا۔متعلقہ افسران کے مطابق مجاز اتھارٹی کی جانب سے مزید کوئی اسٹے ا رڈر جاری نہ ہوا تو 9 اپریل کی صبح مذکورہ قیدی کی موت کی سزا پر عملدرا مد کردیا جائیگا۔… Continue 23reading فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم قیصر بلا کو 9 اپریل کو پھانسی دی جائے گی

سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی انعامی اسکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی انعامی اسکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری نے موبائل کمپنیوں کی انعامی اسکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔موبائل کمپنیوں کی انعامی اسکیموں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے کی، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ موبائل کمپنیاں انعامی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی انعامی اسکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیا

وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 4دہشت گرد ہلاک

datetime 5  اپریل‬‮  2015

وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 4دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (نیوزڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 4دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ 5 کو زخمی کردیا۔ فضائی کارروائی… Continue 23reading وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 4دہشت گرد ہلاک

یمن فوج نہ بھیجی جائے، سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود جانا پڑا تو جاﺅں گا: اسفندیار ولی

datetime 2  اپریل‬‮  2015

یمن فوج نہ بھیجی جائے، سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود جانا پڑا تو جاﺅں گا: اسفندیار ولی

کراچی ( نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ یمن کی لڑائی کو اپنی لڑائی نہیں سمجھتے لیکن سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود بھی جانا پڑا تو جا ں گا، نواز شریف کی حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔ تفصیلات… Continue 23reading یمن فوج نہ بھیجی جائے، سعودی عرب کی حفاظت کیلئے خود جانا پڑا تو جاﺅں گا: اسفندیار ولی

کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لئے فیصلہ کن لمحہ آگیا ہے کہ کیا وہ سیاسی جماعت… Continue 23reading کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تیظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت وہ تمام تنظیمیں کالعدم ہوں گی جن پر پاکستان میں پابندی ہے جب کہ جماعت الدعوہ کی سرگرمیوں… Continue 23reading آزاد کشمیرحکومت نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت 61 تنظیموں کو کالعدم قرار دیدیا

اجمل پہاڑی کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل

datetime 2  اپریل‬‮  2015

اجمل پہاڑی کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے دو رْکنی بینچ نے بدھ کو ایک قیدی محمد اجمل کی کراچی جیل سے سکھر جیل میں منتقلی کے خلاف ایک درخواست کی سماعت سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ محمد اجمل، اجمل پہاڑی کے نام سے جانا جاتا ہے۔جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں ڈویڑن بینچ نے یہ… Continue 23reading اجمل پہاڑی کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل

1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 434