منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 4دہشت گرد ہلاک

datetime 5  اپریل‬‮  2015 |

خیبر ایجنسی (نیوزڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 4دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ 5 کو زخمی کردیا۔ فضائی کارروائی سے دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور5 زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکراسلام سے ہے۔واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز بھی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…