اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سانحہ پشاور کے بعد بڑی تبدیلی ا ئی، پرویز رشید

datetime 5  جنوری‬‮  2015

سانحہ پشاور کے بعد بڑی تبدیلی ا ئی، پرویز رشید

اسلام ا باد۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد ایک بڑی تبدیلی ا ئی ہے اور حکومت نے دہشت گردی کے معاملے پر ایک سمت کا انتخاب کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کا قیام فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنا نہیں ہے، بلکہ حکومت… Continue 23reading سانحہ پشاور کے بعد بڑی تبدیلی ا ئی، پرویز رشید

پاکستانی کرکٹ کے لئے بری خبر، محمد حفیظ غیر رسمی ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے

datetime 5  جنوری‬‮  2015

پاکستانی کرکٹ کے لئے بری خبر، محمد حفیظ غیر رسمی ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے

چنائی۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ بھارت کے شہر چنائی میں کروایا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ غیر رسمی ٹیسٹ کو پاس نہیں کر سکے۔ ٹیسٹ رپورٹ میں محمد حفیظ کا اوور دی وکٹ بولنگ کرتے ہوئے کہنی کا خم 16 ڈگری ہے۔… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ کے لئے بری خبر، محمد حفیظ غیر رسمی ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے

کرکٹ کی دنیا کا انوکھا ریکارڈ، پہلی ہی بال پر سات رنز

datetime 5  جنوری‬‮  2015

کرکٹ کی دنیا کا انوکھا ریکارڈ، پہلی ہی بال پر سات رنز

کیپ ٹاؤن۔۔۔۔ویسٹ انڈین اوپنر کریگ بریتھ ویٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنی اننگ کی پہلی گیند پر سات رنز بنا ڈالے۔نیولینڈز کیپ ٹاؤن میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے خلاف اتوار کو اپنی دوسری اننگ شروع کی۔بریتھ ویٹ پہلے شاٹ پر تین رن… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا کا انوکھا ریکارڈ، پہلی ہی بال پر سات رنز

خبردار ۔۔۔فاسٹ فوڈ بچوں کی دشمن ہے

datetime 5  جنوری‬‮  2015

خبردار ۔۔۔فاسٹ فوڈ بچوں کی دشمن ہے

نیو یارک ۔۔۔۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی نشوونما کو متاثر کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ میں ا ئرن کی کمی کے باعث دماغ کے مخصوص حصوں کی نشوونما سست پڑ جاتی ہے۔ جس سے بچے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جاتے… Continue 23reading خبردار ۔۔۔فاسٹ فوڈ بچوں کی دشمن ہے

چینی ڈ یم نے سالانہ بجلی پیدا کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2015

چینی ڈ یم نے سالانہ بجلی پیدا کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ۔۔۔۔دنیا کے سب سے بڑے چینی ‘تھری گارجز’ ڈیم نے سالانہ بجلی پیدا کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دریائےِ یانگ ڑی پر دس سال پہلے قائم ہونے والے ڈیم کے بجلی گھر سے 2014 میں مجموعی طور پر 98.8 ارب کلو واٹ آور بجلی پیدا ہوئی۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ 2013 میں برازیلین… Continue 23reading چینی ڈ یم نے سالانہ بجلی پیدا کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کس انقلاب نے بھارتیوں کو پریشان کر کے رکھ دیا، پڑھیں اس رپورٹ میں

datetime 5  جنوری‬‮  2015

کس انقلاب نے بھارتیوں کو پریشان کر کے رکھ دیا، پڑھیں اس رپورٹ میں

نئی دہلی۔۔۔۔سنہ 2014 میں بھارتی چیمبرز آف کامرس کی تنظیم ایسوچیم اور امریکی تنظیم ڈیلوئٹ کی جانب سے کیے جانے والے ایک مطالعہ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں سنہ 2012 تک تقریباً ڈیڑھ ارب موبائل ایپز ڈاؤن لوڈ کیے تھے جو کہ سنہ 2015 تک بڑھ کر نو ارب موبائل ایپز ہو جائیں… Continue 23reading کس انقلاب نے بھارتیوں کو پریشان کر کے رکھ دیا، پڑھیں اس رپورٹ میں

بھارت کو ویب سائٹس پر پابندی کیوں لگائی، کلک کرکے پڑھیں

datetime 5  جنوری‬‮  2015

بھارت کو ویب سائٹس پر پابندی کیوں لگائی، کلک کرکے پڑھیں

نئی دہلی۔۔۔۔بھارت میں 30 سے زیادہ ویب سائٹس پر پابندی کا سرکاری فیصلہ عوام میں غم اور غصہ کا باعث بن رہا ہے۔بھارت کے مواصلات کے محکمے نیں جہادیوں کی کارروائیوں کا سدِباب کرنے کے لیے ان ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔شدید عوامی دباؤ کے بعد چار ویب سائٹس ’وبلی،… Continue 23reading بھارت کو ویب سائٹس پر پابندی کیوں لگائی، کلک کرکے پڑھیں

واٹر گیٹ سکینڈل کے بعد صدر نکسن سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک کا انتقال

datetime 5  جنوری‬‮  2015

واٹر گیٹ سکینڈل کے بعد صدر نکسن سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک کا انتقال

میسی چیوسٹ ۔۔۔۔ امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ایڈورڈ بروک 1966 میں میسی چیوسٹ سے ایک ایسے وقت کانگرس کے رکن منتخب ہوئے تھے جب ملک میں وسیع پیمانے پر نسلی بدامنی پائی جاتی تھی۔ایک قانون دان ہونے کے ناطے وہ پہلے افریقی امریکی… Continue 23reading واٹر گیٹ سکینڈل کے بعد صدر نکسن سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے امریکہ کے پہلے سیاہ فام سینیٹر ایڈورڈ بروک کا انتقال

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق

datetime 5  جنوری‬‮  2015

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق

مہمند ایجنسی۔۔۔۔ تحصیل بیزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ مہمند ایجنسی کی تحصیل بیزئی کے علاقے سوران میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے جاں بحق ہونے والے… Continue 23reading مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق

1 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 434