کراچی میں ایک اور لکڑی کی مارکیٹ جل کر راکھ
کراچی۔۔۔۔گلستان جوہر میں واقع فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب واقع فرنیچر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی… Continue 23reading کراچی میں ایک اور لکڑی کی مارکیٹ جل کر راکھ

























