نئی دہلی۔۔۔۔ جموں کے ایک علاقے میں سرحد پار فائرنگ کے واقعات میں شدت آنے کی خبروں کے بعد انڈیا نے پاکستان کی مبینہ جارحیت کا دگنی طاقت سے جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی )نے دعوی کیا کہ جموں و کشمیر کے ضلعی سامبا میں عالمی سرحد کے قریب بدھ کو پاکستانی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے بی ایس ایف کا ایک جوان ہلاک ہو گیا۔پی ٹی آئی کے مطابق، بی ایس ایف کی جوابی فائرنگ سے پاکستان رینجرز کے چار جوان ہلاک ہوئے۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب مودی حکومت نے بی ایس ایف سے کہا ہے کہ وہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کا ‘مناسب اور منہ توڑ جواب’ دیں۔بی ایس ایف جموں فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل راکیش شرما نے پی ٹی آئی کو بتایا ‘ہم نے پاکستانی فائرنگ کا موثر ردعمل دکھایا اور آج شام سامبا سیکٹر میں پاکستان رینجرز کے چار جوان ہلاک ہوئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































