ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے درمیان پراکسی وار کا خطرہ ہے،پرویز مشرف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا افغانستان سے نیٹو افواج کی واپسی کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان پراکسی وار شروع ہو سکتی ہے۔ افغانستان میں بھارتی اثر و رسوخ پاکستان کے لئے خطرہ ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا بھارت افغانستان میں لسانی تنظیمیں استعمال کرے گا تو پاکستان بھی اپنی حکمت عملی تیار کرنے پر مجبور ہو گا۔ پاکستان اور بھارت کو افغانستان میں پراکسی وار سے گریز ہی کرنا چاہئے اپنے انٹرویو میں ان کا یہ بھی کہنا تھا نائن الیون کے بعد امریکا کا ساتھ دینے کے فیصلے پر اب بھی قائم ہوں، امریکا افغانستان میں فوجی فتح کو سیاسی فتح میں بدلنے میں ناکام رہا۔ حکومت کے خلاف عمران خان اور طاہر القادری کا احتجاج عوام کے دل کی ا واز ہے کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ پاکستان کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں۔ ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…