بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کا دو وکٹ کے نقصان پر347 سکور،احمد شہزاد کے176رنز

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی۔۔۔۔نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی پاکستانی بیٹسمینوں کی پراعتماد بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان نے دو وکٹ کے نقصان پر347رنز بنا لئے ہیں،آج آؤٹ ہونے والے واحد بیٹسمین احمد شہزادتھے جو بد قسمتی سے ہٹ وکٹ ہو گئے ،انہوں نے 176رنز کی پر اعتماد اننگ کھیلی، اظہر علی کی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جا ری ہے وہ 73رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ان کے ساتھ یونس خان بیٹنگ کیلئے ا?ئے ہیں انہوں نے ابھی اپنا کھاتا نہیں کھولا۔پاکستان نے اآج اپنی نامکمل اننگ269ایک کے نقصان پر شروع کی اور پہلے روز کیطرح بیٹسمینوں نے پراعتماد بیٹنگ کا سلسلہ برقرار رکھا،احمد شہزاد نے اپنے گزشتہ روزکے اسکور126رنز میں 50رنزکا اضافہ کیا اور بدقسمتی سیہٹ وکٹ ہو گئے جبکہ اظہر علی اپنے گزشتہ روز کے اسکور46رنز میں اب تک 27رنز کا اضافہ کرچکے ہیں اور نا قابل شکست ہیں۔ اینڈرسن ا?سٹریلیا کی جانب سے واحد کامیاب بالر ہیں انہوں نے دو کٹ حاصل کئے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…