جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں ، وزیر اعظم ایشیاء پیسیفک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے۔ اس دورے میں پینتیس ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف مختصر وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم کا یہ سرکاری دورہ تین روز پر مشتمل ہے۔ آٹھ رکنی وفد میں وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اور دیگر حکام شامل ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی چینی صدر اور دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں طے ہیں۔ وزیر اعظم کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں پینتیس ارب روپے کے معاہدے اور متعدد یادداشتوں پر دستخط ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…