کراچی۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے سید مراد علی شاہ نے پی ایس 73 سیہون کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کرا دئیے۔ وہ سندھ کے نئے وزیر اعلِیٰ کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔
پی ایس 73 سے کامیاب امیدوار عبدالنبی شاہ نے اس نشست سے استعفیٰ دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے اس نشست پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ سید مراد علی شاہ نے پی ایس 73 سیہون کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں۔ عبدالنبی شاہ سید مراد علی شاہ کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ انہوں نے یہ نشست سید مراد علی شاہ کے لئے خالی کی ہے۔ مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ کے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔ انتخابات میں حصہ لینے کے لئے انہوں نے دوہری شہریت بھی چھوڑ دی ہے۔ ان کے والد سید عبداللہ بھی وزیر اعلِیٰ سندھ رہ چکے ہیں۔ مراد علی شاہ کے پیپلزپارٹی سے دیرینہ تعلقات ہیں۔ مراد علی شاہ کو اچھی شہرت کی وجہ سے محکمہ خزانہ کا مشیر بنایا گیا تھا۔
سندھ کا وزیر اعلی تبدیل ہو رہا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































