منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کا اہم ملزم گرفتار ، قبضے سے غیر ملکی کرنسی بھی برآمد

datetime 25  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کے اہم ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے قصبہ کالونی اور فنرٹئیر کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کے واردات میں ملوث ایک مرکزی ملزم مظہر کو پولیس نے کورنگی میں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے نقدی بھی برآمد ہوئی جس میں غیر ملکی کرنسی بھی شامل ہے۔ ملزم پہلے بھی ڈکیتی کے کیس میں گرفتار ہو چکا ہے اور وہ ضمانت پر تھا۔ ایدھی ڈکیتی کے دوران سونا نکالنے والا ملزم بھی یہی ہے۔ پولیس اس واردات میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…