پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کی عمران خان کو ڈرانے کی آخری کوشش ناکام ہو گی یا کامیاب

datetime 24  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کی عمران خان کو ڈرانے کی آخری کوشش ناکام ہو گی یا کامیاب

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو استعفوں کی تصدیق کے لیے حتمی نوٹس جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے حتمی نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ استعفوں کی تصدیق کے لیے دیا گیا مناسب وقت ختم ہوگیا ہے اس لیے تصدیق کے لیے پیش نہ ہونے والے ارکان کے استعفے منظور کرلیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے گزشتہ ایک ماہ سے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع ہیں تاہم حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کیباعث انہیں منظور نہیں کیا گیا تھا جبکہ قومی اسمبلی میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی وزیراعظم نوازشریف کو تجویز دی تھی کہ تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظورنہ کئے جائیں جس کے بعد وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی تھی استعفوں کی منظوری کا عمل مؤخر کردیا جائے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…