پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دھرناعمران کی مشاورت سےختم کیا، طاہرالقادری۔ عوامی تحریک کے دھرنا ختم کرنےپرافسوس ہے،عمران اب کون سچ بول رہاہےاورکون جھوٹ؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے کہاہے کہ انہیں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنا ختم کر کے جانے پر افسوس ہے ان کا کہنا تھا کہ دھرنا مظلوم اور کمزور لوگوں کی آواز بلند کرنے کیلئے ہے۔ اگلے پلان میں عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکے گا۔ اگر بادشاہت کیخلاف نہ اٹھے تو یہ اسی طرح ملک لوٹتے اور بچوں کو بادشاہ بناتے رہیں گے جب تک میرے اندر جان ہے یہاں رہونگا۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا ہم حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور دوسری طرف بادشاہت ہے یقین دلاتا ہوں کوئی بھی طاقت نیا پاکستان بننے سے نہیں روک سکتی۔ یہ وقت فیصلہ کن ہے گیارہ کروڑ پاکستانی دو وقت کی روٹینہیں کھا سکتے، ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے ملک لوٹا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کور کمیٹی کو بتا دیا تھا کہ نواز شریف کے استعفے تک بیٹھوں گا۔

ایبٹ آباد طاہرالقادری کا جلسہ گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور ،گل پاشی کی گئی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دھرنامشاورت سے ختم کیا ہے ۔ عمراناپنادھرناختم کرتے ہیں یانہیں یہ انکی حکمت عملی ہوگ ی۔ اسلام آباددھرنے لوگوں کی سوچ بدل دی ہے

1920494_788318571228423_4576465192508598064_n

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…