پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

باجوڑ ایجنسی میں بارودی مواد پھٹنے سے 2 ایف سی اہلکار شہید‎

datetime 18  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
باجوڑ ایجنسی: سلار زئی کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایف سی کے 2 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلارزئی میں واٹر ٹینکر ایف سی اہلکاروں کے لئے پانی لے کر جارہا تھا کہ ملا سید کے قریب ٹینکر سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ٹکرا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ٹینکر مکمل طور پر تباہ جبکہ اس میں سوار 2 ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے شہدا کے جسد خاکی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں بھجوا دےئے گئے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…