رنویر سنگھ کے بچپن کی تصویر نے دپیکا پڈوکون کو حیران کردیا
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بچپن کی ایک تصویر نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو حیران کردیا۔بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت سی نامور شخصیات اکثر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں ان میں سے ایک نام فلم انڈسٹری کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ کا بھی ہے۔ جو… Continue 23reading رنویر سنگھ کے بچپن کی تصویر نے دپیکا پڈوکون کو حیران کردیا