بالی ووڈ فلم’’سنجو‘‘نے بالی وڈ کو لپیٹ میں لے لیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم ’’سنجو‘‘ میں آخری 10 سال کے عشرے کے کردار کو کسی اور کو کرنے کے بجائے سنجے دت کو خود کرنا چاہئے تھا۔بالی وڈ میں ان دنوں صرف سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کا چرچہ ہے جس نے… Continue 23reading بالی ووڈ فلم’’سنجو‘‘نے بالی وڈ کو لپیٹ میں لے لیا