بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

والد کے کہنے پرانہی سے گانا سیکھا ہے اور 5سال کی عمر سے گارہی ہوں ‘ گلوکار ہ لتا منگیشکر

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف و لیجنڈ گلوکار ہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ میں نے اپنے والد کے کہنے پرانہی سے گانا سیکھا ہے اور 5سال کی عمر سے گارہی ہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لتا منگیشکر کا کہناتھا کہ میرے والد نے مجھے ایک بار گانا گاتے سنا تو انہوں نے کہا کہ تم گانا سیکھو، میرے والد ان کی ایک ڈرا مہ کمپنی بھی تھی ۔

ہمارے زما نے میں گانا گانے کے لئے اردو سیکھنا پڑتی تھی لیکن میں کبھی سکول نہیں گئی اور ہر زبان میں سیکھنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ 5سال کی عمر سے گارہی ہوں ، شروع میں مجھے کہا گیا کہ آپ کی آواز فلموں میں گانے کے لئے ٹھیک نہیں اور پھر ماسٹر غلام حیدر نے میرا پہلا گانا ریکارڈ کیا ۔ آج والدین کی دعاؤں سے اس مقام پر ہوں ، ان دعاوں کی وجہ سے سب کچھ ملاورنہ ایک عام انسان ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…