کامیڈین کپل شرما پر قسمت کی دیوی ایک بار پھر مہربان ہو گئی
ممبئی ( شوبز ڈیسک)مشہور کامیڈین کپل شرما کے حالیہ شو’’ فیملی ٹائم ود کپل‘‘ کی ناکامی کے بعد قسمت کی دیوی ایک بار پھر سے کامیڈین پر مہربان ہو گئی ہے ۔معروف کامیڈین کپل شرما کے پہلے مزاحیہ شو ’’کامیڈی ٹائپ ودکپل شرما‘‘ میں جہاں انہیں کئی کامیابیاں ملیں وہیں ان کی زندگی میں کئی اتار… Continue 23reading کامیڈین کپل شرما پر قسمت کی دیوی ایک بار پھر مہربان ہو گئی