نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے مجھے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو فلم میکرز پر پھٹ پڑیں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے نکالے جانے پر فلم میکرز پر پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو نے بتایا کہ انہیں اچانک ہی بغیر وجہ بتائے فلم سے نکال دیا گیا اور انہیں اس بارے میں فلم کی شوٹنگ سے چند دن پہلے… Continue 23reading نئی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ سے مجھے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو فلم میکرز پر پھٹ پڑیں