گھر والوں کی سپورٹ کے بغیر کامیابی کا حصول ممکن نہیں : ثناء جاوید
لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ گھر والوں کی سپورٹ کے بغیر کامیابی کا حصول ممکن نہیں ،خوش قسمتی سے مجھے بہترین کرداروں کی پیشکش ہوئی ہے اور میں نے بھی حقیقت کے قریب تر ہو کر اپنے کردار نبھائے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے ثناء جاوید… Continue 23reading گھر والوں کی سپورٹ کے بغیر کامیابی کا حصول ممکن نہیں : ثناء جاوید