رابی پیرزادہ نے تحریک انصاف حکومت کا مشورہ مانتے ہوئے مرغبانی کے پروگرام پر عمل شروع کر دیا
لاہور(این این آئی) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے تحریک انصاف حکومت کا مشورہ مانتے ہوئے مرغبانی کے پروگرام پر عمل شروع کر دیا ہے اور اس میں خاصی کامیاب بھی دکھائی دیتی ہیں۔رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے مرغی پال پروگرام کے تحت انڈوں… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے تحریک انصاف حکومت کا مشورہ مانتے ہوئے مرغبانی کے پروگرام پر عمل شروع کر دیا