’’ریس 3 ‘‘کی ناکامی’’ریس 4‘‘ سے سلمان خان کی چھٹی
ممبئی(این این آئی) ’ریس3‘ کی ناکامی کے بعد ’ریس4‘ کے لیے سلمان خان کی جگہ ایک بار پھر سیف علی خان کو کاسٹ کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم’ریس3‘ پر کمزور کہانی اور بیکار اسکرپٹ کی وجہ سے شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی… Continue 23reading ’’ریس 3 ‘‘کی ناکامی’’ریس 4‘‘ سے سلمان خان کی چھٹی