ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

خوش ہوں کوئی مجھے کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کرتا، اکشے کھنہ

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بالی وڈ کے تنہائی پسند نامور اداکار اکشے کھنہ نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ کوئی بھی اسٹار کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کرتا،لوگوں نے تقریب میں مدعو کرنا چھوڑدیا اور یہ مجھے پریشان نہیں کرتا، میں تو بہت خوش ہوں کہ اب ایسا ہوتا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ میں کیسا ہوں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اکشے کھنہ کا کہنا ہے کہ سب سے اہم اپنے آپ میں ہونا ہوتا ہے جو میں ہوں اور میں

اپنی یہ عادت تبدیل نہیں کرسکتا۔اداکار نے بتایا کہ لوگوں نے مجھے کسی بھی تقریب میں مدعو کرنا چھوڑ دیا ہے اور یہ مجھے پریشان نہیں کرتا کیوں کہ میں تو بہت خوش ہوں کہ اب ایسا ہوتا ہے، سب جانتے ہیں کہ میں کیسا ہوں۔اکشے کھنہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے بارے میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا لیکن سچ میں مجھے ہنسانا بہت آسان ہے، مجھے مزاح پسند ہے اور کوئی مجھ پر جملے بازی کرے اس پر بھی میں مسکرا جاتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…