جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شادی کے بعد وہ 3چیزیں جس پر دیپکا پڈکون نے رنویر سنگھ پر پابندی لگا دی

datetime 17  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین چیزوں کی پابندی لگا دی ہے۔ایک انٹرویو میں جب یہ سوال کیا گیا کہ وہ تین چیزیں کیا ہیں تو رنویر کا کہنا تھا کہ دپیکا نے ان پر گھر سے زیادہ دیر دور رہنے، کھانا کھائے بغیر گھر سے

نکلنے اور مس کالز پر پابندی لگا دی ہے۔انہوں نے دپیکا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جب دپیکا سوتی ہیں تو خوبصورت لگتی ہیں ، جب جاگتی ہیں ، تب خوبصورت لگتی ہیں، چاہے دن کا کوئی بھی وقت ہو وہ خوبصورت نظر آتی ہیں با لکل ویسے ہی جیسے اسکرین پر فلموں میں۔یاد رہے اس سے قبل ایک انٹرویو میں رنویر نے دپیکا کے بارے میں کہا تھا کہ بہت ہی گھریلو لڑکی ہے، اور مجھے ان کا یہ روپ بے حد پسند ہے۔انہوں نے میری زندگی بہت ہی خوبصورت بنا دی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…