نئے پوسٹر کے ساتھ فلم’ ’لال کبوتر‘‘ کی ریلیز تاریخ کا اعلان
کراچی (این این آئی)کراچی کی صورتحال کے گرد گھومتی کہانی پر بنائی گئی ایکشن کامیڈی فلم ’لال کبوتر‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کردیا گیا، جس کے ساتھ فلم کی ریلیز تاریخ کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔فلم کے نئے پوسٹر میں مرکزی کردار احمد علی اکبر اور منشا پاشا کو پیش کیا گیا۔ یہ فلم… Continue 23reading نئے پوسٹر کے ساتھ فلم’ ’لال کبوتر‘‘ کی ریلیز تاریخ کا اعلان