عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کتنے برس کی ہوگئیں؟ جانئے

2  فروری‬‮  2019

بگوٹا(این این آئی) معروف کولمبین گلوکارہ اور واکا واکا گرل شکیرا 42 برس کی ہوگئیں۔ شکیرا 2فروری 1977 کو کولمبیا میں پیدا ہوئیں ان کی والدہ کولمبیا اور والد لبنان سے تعلق رکھتے ہیں۔شکیرا ازابیل نے اپنا پہلا گانا 8 سال کی عمر میں خود لکھا جبکہ 13 سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ کروایا، اس دوران ان کے ہسپانوی اور انگریزی زبان میں گائے ہوئے گانوں نے عالمی شہرت حاصل کی مگر فیفاورلڈ کپ 2010کے گانے واکا واکا سے

وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔انہیں ہالی ووڈ واک آف فیم میں بھی شامل کیا گیا، ان کے گائے دیگر گانوں میں ہپس ڈونٹ لائے اور بییوٹی فل لائر شامل ہیں جس نے انہیں مشہور ترین گلوکاراؤں کی صف میں لا کھڑا کیا۔2010میں شکیرا کو آئی ایل او کی جانب سے سماجی بہبود کے کاموں میں حصہ لینے پر سوشل جسٹس ایوارڈ بھی دیا گیا جبکہ اس کے علاوہ انہیں گریمی اورایم ٹی وی میوزک سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…