جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

من چاہا جیون ساتھی پانے والا انسان بہت خوش نصیب ہوتا ہے : ثوبیہ خان

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ و پرفارمرثوبیہ خان نے کہا ہے کہ وہ انسان بہت خوش نصیب ہوتا ہے جس کو من چاہا جیون ساتھی مل جائے میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے عثمان کے روپ میں ایک انتہائی پیار کرنے والا شریک حیات ملا ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ ثوبیہ خان نے کہا کہ وہ انسان بہت خوش نصیب ہوتا ہے جس کو من چاہا جیون ساتھی مل جائے ۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے عثمان کے روپ میں ایک انتہائی پیار

کرنے والا شریک حیات ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش ہوں اور مجھے شوبز میں واپسی کی کوئی جلدی نہیں لیکن شوبز کے لوگوں کو بہت مس کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب سے شادی کی ہے زیادہ وقت بیرون ملک ہی گزر رہاہے مگر خوشی کی بات یہ ہے کہ ایک پر سکون زندگی گزار رہی ہوں اور فی الحال شوبز میں واپسی کے بارے میں کچھ نہیں سوچا بلکہ تمام تر توجہ اپنی فیملی پر دے رہی ہوں اور دل کی خواہش بھی یہی ہے کہ پر سکون زندگی گزاروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…