بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں،میگھا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں،میگھا

لاہور(این این آئی)اداکارہ وگلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اس وقت فلم میکنگ اور فیشن انڈسٹری کی گرومنگ عروج پر ہے۔ سر و تال سے ناطہ جوڑنے والے ابھرتے ہوئے فنکارہماری میوزک انڈسٹری کا مستقبل ہیں۔ان خیالات کا اظہاراداکارہ وگلوکارہ میگھا نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میوزک کے… Continue 23reading میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں،میگھا

اردو اورانگریزی کی طرح پنجابی زبان پر عبور حاصل نہیں : مائرہ خان

datetime 27  جنوری‬‮  2019

اردو اورانگریزی کی طرح پنجابی زبان پر عبور حاصل نہیں : مائرہ خان

لاہور( این این آئی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ مجھے اردو اورانگریزی زبانوں کی طرح پنجابی زبان پر عبور حاصل نہیں ،پروڈیوسر بلال لاشاری کی پنجابی فلم میں کام کرتے ہوئے پنجابی زبان سیکھنی پڑی اور اس کیلئے اداکار حمزہ علی عباسی نے میری بھرپور مدد کی ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے… Continue 23reading اردو اورانگریزی کی طرح پنجابی زبان پر عبور حاصل نہیں : مائرہ خان

ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کے انتقال پر شوبز حلقوں کی جانب سے اظہار تعزیت

datetime 26  جنوری‬‮  2019

ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کے انتقال پر شوبز حلقوں کی جانب سے اظہار تعزیت

لاہور(این این آئی ) ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کے انتقال پر شوبز حلقوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ سینئر اداکار راحت کاظمی نے کہا کہ میں نے ان کے ساتھ ایک ڈرامہ سیریل کی تھی اور اس دوران ان کو قریب سے جاننے کا موقع ملا و ہ انتہائی… Continue 23reading ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کے انتقال پر شوبز حلقوں کی جانب سے اظہار تعزیت

معروف اداکارہ نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

معروف اداکارہ نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا

لاہور(این این آئی) فلم اور اسٹیج کی خوبرو اداکار ہ مہک نور نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور کو مری اور شمالی علاقہ جات میں ہونے والی برف باری نے بے قرار کر رکھا تھا اور وہ ان خوبصورت نظاروں سے لطف… Continue 23reading معروف اداکارہ نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا

بھارتی حکومت کا موت کے بعد ورسٹائل اداکار قادر خان کی فنی خدمات پر پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بھارتی حکومت کا موت کے بعد ورسٹائل اداکار قادر خان کی فنی خدمات پر پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

ممبئی(این این آئی) بھارتی حکومت نے لیجنڈ اداکار قادر خان کی موت کے 25 روز بعد انہیں ملک کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔31 دسمبر 2018 کو اس جہان فانی سے کوچ کرنیوالے بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار قادر خان کو ان کی خدمات کے اعتراف میں بھارت… Continue 23reading بھارتی حکومت کا موت کے بعد ورسٹائل اداکار قادر خان کی فنی خدمات پر پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

بولی وڈ 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، بہت کچھ بدل چکا : تبو

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بولی وڈ 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، بہت کچھ بدل چکا : تبو

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اب 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، گزشتہ چند سال میں فلم انڈسٹری میں حیران کن تبدیلی آئی ہے اور خصوصی طور پر آخری 5 سال میں بہت کچھ بدلا ہے۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ اس وقت… Continue 23reading بولی وڈ 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، بہت کچھ بدل چکا : تبو

سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کترینہ کیف کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’بھارت‘ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور اسی انتظار کو مدنظر رکھتے ہوئے فلم کا… Continue 23reading سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت کی آنیوالی نئی فلم ’رائفل مین‘ شوٹنگ سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اب نئی آنیوالی فلم ’رائفل مین‘ میں مرکزی کردار… Continue 23reading بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

لاہور(این این آئی) پاکستان کی معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ، ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں حمیرا چنا نے کہا کہ ،ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہئے،ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے… Continue 23reading موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

1 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 878