عظیم فنکارہ کو کھو دیا، رضا مراد کا روحی بانو کو خراج عقیدت
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے نامور اداکار رضا مراد نے پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ روحی بانو کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایک عظیم فنکارہ کو کھو دیا، روحی بانو کے چاہنے والے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی موجود ہیں۔رضا مراد کا کہنا… Continue 23reading عظیم فنکارہ کو کھو دیا، رضا مراد کا روحی بانو کو خراج عقیدت