جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’باجی ‘‘ کے بعد بہت دھوم دھام سے شادی کروں گی : میرا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) فلمسٹار میرا شو کے دوران پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کا نام بھول گئیں ۔اداکارہ میرا نجی ٹی وی چینل کے شو ’’کروڑوں میں کھیلیں ‘‘ میں میزبان نادیہ خان کے سوالوں کے جواب دے رہی تھیں ۔ اس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کے کتنے صوبے ہیں

تو انہوں نے تین صوبے بتا دیئے جبکہ خیبر پختونخواہ کا نام بھول گئیں اور وہ کے پی کے کی جگہ پشاور کا نام لیتی رہیں ۔ جس پر نادیہ خان نے انکی مدد کی اور انہیں خیبر پختونخواہ کا نام یاد کرایا ۔ایک اور سوال کے جوب میں میرا نے کہا کہ میں نے معروف عالمی رائٹر شکسپیئر کے ناول پڑھ چکی ہوں ۔ جس پر نادیہ خان نے ان سے سوال کیا کہ اگر آپ مجھے انکے کسی ڈرامے کا نام بتا دیں گی تو میں آپ کو انعام دوں گی مگر اداکارہ میرا نے کوئی جواب نہ دے سکیں۔انہوں نے کہا کہ فلم ’’باجی ‘‘ کے بعد بہت دھوم دھام سے شادی کروں گی ۔ جب ان سے ہونے والے شوہر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ باتیں کروں گی تو سب کام خراب ہو جائیں گے۔میری زبان پر کوئی بھروسہ نہیں کرتا ،میرا سیکرٹری میرے بارے میں حتمی کنفرمیشن طے کرتا ہے ۔میرا نے شو کے دوران مختلف سوالوں کے جواب دیکر سمارٹ فون ، ایل ای ڈی ،لیپ ٹاپ اور لگژری بیڈ سیٹ جیت لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…