سارہ علی خان کے نخرے : فلم ’’باغی 3‘‘ میں ٹائیگرشروف کیساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ فلم ’’باغی 3‘‘ میں کام کرنے سے انکارکردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ’’باغی‘‘ سیریزکی تیسری فلم ’’ باغی 3 ‘‘ کے لیے اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ مرکزی کردار کے لیے سارہ علی خان کے نام پرغور کیا جارہا تھا تاہم… Continue 23reading سارہ علی خان کے نخرے : فلم ’’باغی 3‘‘ میں ٹائیگرشروف کیساتھ کام کرنے سے انکار