شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کو فرحان اختر کیساتھ کام کرنے سے کیوں روکا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ شردھا کپور یوں تو ان دنوں اپنی آنے والی اسپورٹس اور ایکشن فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔تاہم ان کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ انہوں نے اپنے نئے بوائے فرینڈ کو سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ کام کرنے سے روک دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ شردھا… Continue 23reading شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کو فرحان اختر کیساتھ کام کرنے سے کیوں روکا؟ وجہ سامنے آگئی