دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے، اکشے کمار
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ جب بھی دہشتگردی کا زکر ہوتا ہے… Continue 23reading دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے، اکشے کمار