مادھوری ڈکشٹ نے آرٹ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے آرٹ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’میں نے اپنے فنی کیریئر کی ابتداء سے ہی ہر طرح کی فلمیں سائن کیں لیکن مجھے ہمیشہ کمرشل فلمیں کرنے کا کہا… Continue 23reading مادھوری ڈکشٹ نے آرٹ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی