پاکستان کیخلاف سخت موقف اختیار کرنے کا وقت آگیا ، ودیا بالن بھی دشمنی میں تمام حدیں پار کر گئیں
ممبئی(وائس آف ایشیا ) پلواما واقعے کے بعد بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے داخلے پر پابندی اور بالی ووڈ سے اٹھنے والی پاکستان مخالف آوازوں میں بھارتی اداکارہ ودیا بالن بھی میدان میں آگئیں۔بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سمجھا ہے کہ آرٹ سے زیادہ انسانوں کو ایک دوسرے سے کوئی چیز… Continue 23reading پاکستان کیخلاف سخت موقف اختیار کرنے کا وقت آگیا ، ودیا بالن بھی دشمنی میں تمام حدیں پار کر گئیں