جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

باکس آفس پر’’ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن، دی ہڈن ورلڈ‘‘ کا راج

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)رواں ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم ’ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن، دی ہڈن ورلڈ‘ کا راج رہا جس نے7 ارب 75 کروڑ روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔اینی میٹڈ فلم’ ’ہاؤٹو ٹرین یور ڈریگن، دی ہڈن ورلڈ‘‘ اپنے سلسلے کی تیسری اور سب سے کامیاب فلم ہے، اس سے پہلے ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں 7 کروڑ روپے بھی نہیں کما سکیں تھیں۔

جبکہ نئی فلم نے پونے آٹھ کروڑ روپے محض تین دن میں کما لیے ہیں۔گذشتہ ہفتے پہلے نمبر پر رہنے والے فلم ایلیٹا: بیٹل اینجل اس ہفتے دوسرے نمبر پر رہی، یہ فلم اب تک ایک ارب 68 کروڑ روپے کما چکی ہے۔کھلونوں کی دنیا میں محبت اور جنگ کی کہانی ’’دی لیگو مووی: دی سیکنڈ پارٹ‘‘ اس ہفتے تیسرے نمبر رہی، اس فلم نے ایک ارب چالیس کروڑ روپے کمالیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…