اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کیخلاف سخت موقف اختیار کرنے کا وقت آگیا ، ودیا بالن بھی دشمنی میں تمام حدیں پار کر گئیں

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(وائس آف ایشیا ) پلواما واقعے کے بعد بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے داخلے پر پابندی اور بالی ووڈ سے اٹھنے والی پاکستان مخالف آوازوں میں بھارتی اداکارہ ودیا بالن بھی میدان میں آگئیں۔بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سمجھا ہے کہ آرٹ سے زیادہ انسانوں کو ایک دوسرے

سے کوئی چیز نہیں جوڑ سکتی۔ موسیقی، شاعری، رقص، تھیٹر اور سنیما انسانوں کو قریب لانے کے ذرائع ہیں، لیکن اس دفعہ لگتا ہے ہمیں کچھ تبدیل کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کسی وقت سخت اقدامات بھی کرنا پڑتے ہیں، لگتا ہے پاکستان کیخلاف سخت موقف اختیار کرنے کا وقت آگیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…