جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان بوبی دیول کی آخری امید بن گئے

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) سلمان خان بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے لیے ان کی امید کا آخری سہارا بن گئے۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان انڈسٹری میں نہ صرف اداکاری کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں بلکہ انڈسٹری میں نئے چہروں کو متعارف کرانے میں بھی سلو میاں ہی سر فہرست سمجھے جاتے ہیں۔ سلمان خان کئی اداکاروں کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کی کوششوں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں اور اب وہ بوبی دیول کے فلمی کیریئر کو بچانے کے لیے اپنے ساتھ ایک

کے بعد ایک فلموں میں شامل کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم ’ریس تھری‘ میں بوبی دیول کو شامل کیے جانے کے بعد اب ایک بار پھر انہیں اپنی مشہور سیریز فلم’ ’دبنگ تھری‘ ‘میں انٹری کروا رہے ہیں جس میں بوبی وہ اہم کردار ادا کریں گے۔ اس حوالے سے سلمان خان کے قریبی ذرائع اس بات کی تصدیق کرچکے ہیں۔قبل ازیں سوناکشی نے بھی فلم کے تیسرے سیکوئل کا حصہ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے اپنا فلمی سفر ’دبنگ‘ سے ہی شروع کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…