پاکستانی پرچم کیوں اٹھایا ہوا ہے؟سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد راکھی ساونت نے خود ہی وجہ بتا دی
ممبئی(این این آئی) تنازعات کی ملکہ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ اورڈانسرراکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی تنازع کا شکاررہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرشیئرکرائی ہے۔ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے… Continue 23reading پاکستانی پرچم کیوں اٹھایا ہوا ہے؟سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد راکھی ساونت نے خود ہی وجہ بتا دی