رانگ نمبر ٹو، امریکا، کینیڈا اور خلیجی ممالک میں ریلیز کی جائیگی
لاہور(این این آئی) پاکستان کے نامور فلم ساز، ڈسٹری بیوٹر اور پروڈیوسر شیخ امجد رشید نے کہا ہے کہ فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ امریکا، کینیڈا، برطانیہ کے علاوہ خلیجی ممالک اور ناروے میں بھی ریلیز کی جا رہی ہے۔ شیخ امجد رشید کو پاکستانی فلموں سے عشق ورثے میں ملا ہے ، انہوں نے گزشتہ… Continue 23reading رانگ نمبر ٹو، امریکا، کینیڈا اور خلیجی ممالک میں ریلیز کی جائیگی