کسی بھی شعبے میں کامیابی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی بلکہ اس کیلئے بڑے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں ، افتخار ٹھاکر
لاہور( این این آئی) نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبے میں کامیابی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی بلکہ اس کے لئے بڑے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں ، شوبز میں آنے سے پہلے کئی شعبوں میں قسمت آزمائی کی لیکن مجھے لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیر کر رزق اور… Continue 23reading کسی بھی شعبے میں کامیابی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی بلکہ اس کیلئے بڑے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں ، افتخار ٹھاکر