ملکا شراوت تقریباً 2 سال بعد اسکرین پر دکھائی دیں گی
ممبئی (این این آئی)42 سالہ ملکا شراوت جلد ہی ریلیز ہونے والی ہارر کامیڈی فلم’ ’بو۔۔ سب کی پھٹے گی‘‘ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ملکا شراوت تقریباً 2سال بعد اسکرین پر دکھائی دیں گی، ان کی آخری فلم ’زینت‘ 2017 میں ریلیز ہوئی تھی، اس سے قبل وہ 2015 کی فلم ’ڈرٹی پولٹکس‘ میں… Continue 23reading ملکا شراوت تقریباً 2 سال بعد اسکرین پر دکھائی دیں گی